سنیے نسیم شاہ کی چیخ و پکار – ان فٹ ہوئے یا کیے گئے ؟
صاحب یوں تو یو ٹیوب پر نسیم شاہ کے سب سے ذیادہ انٹرویو تابی لیکس کے ساتھ ہیں – نسیم شاہ ان فٹ ہوئے یا جیت کی ہوس مگن ٹیم منیجمنٹ نے ان فٹ ہونے کے باوجود زبردستی کھیلاتے رہے اور یہ ثابت ہو گیا ہے کہ نسیم شاہ کو زبردستی کھیلا کر ان کا کیریئر داؤ پر لگا دیا ہے ہے
نسیم شاہ نے اپنا یہ دکھ اور چیخ و پکار تابی لیکس سے انٹرویو میں بھی کیا تھا Exclusive Interview Naseem Shah | team management nay cheekho pukar bi na sooni
اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنے کمنٹس ویڈیو کے نیچے لکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں