More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ

کراچی( نمائندہ تابی لیکس) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی انتظامیہ نے انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار کلین سوئپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا، یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کا چارج سنبھال چکے ہیں۔
انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر قومی ٹیم کو بدترین شکست ہوئی تھی جس کے بعد چیف سلیکٹر غلط فیصلوں کی وجہ سے تنقید کی زد میں تھے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں