Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شاہ زیب اسپاٹ فکسنگ کیس، محمد عرفان آج ٹریبونل کے سامنے کیا کرنے والے ہیں ؟اہم ترین انکشاف

شاہ زیب اسپاٹ فکسنگ کیس، محمد عرفان  آج ٹریبونل  کے سامنے کیا کرنے والے ہیں ؟اہم ترین انکشاف

لاہور: شاہ زیب حسن اسپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان آج ٹربیونل میں پیش ہوں گے، فاسٹ بولر ساتھی کرکٹر شاہ زیب حسن کے خلاف گواہی دیں گے۔

 ذرائع کے مطابق ساتھی کرکٹر کے خلاف گواہی محمد عرفان آج ٹربیونل میں پیش ہوں گے،  محمد عرفان ، پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن کے خلاف گواہی دیں گے۔ محمد عرفان کا موقف ہے کہ شاہ زیب نے انہیں فکسنگ کیلئے اکسایاتھا۔

یاد رہے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی 6 ماہ کی پابندی ختم ہونے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہو گئی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا سنائی گئی تھی جس میں انہیں 14 مارچ کو معطل کیا گیا تھا جب کہ ساتھ میں ان پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

اسپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان کی معطلی 14 ستمبر کو ختم ہوئی جس کے بعد انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کر لی تھی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں