More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

فاسٹ باؤلر محمد عرفان کس پارٹی کی الیکشن مہم چلا رہے ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر حیران رہ جائیں گے

فاسٹ باؤلر محمد عرفان کس پارٹی کی الیکشن مہم چلا رہے ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر حیران رہ جائیں گے

بورے والا : دنیا کے سب سے طویل قامت فاسٹ باﺅلر محمد عرفان اپنے آبائی حلقے میں پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔

کرکٹر محمد عرفان کا تعلق بورے والا کی سب تحصیل گگو منڈی سے ہے ، ان کا آبائی گاﺅں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 229 میں آتا ہے۔

news-1532427360-2086

وہ اپنے آبائی علاقے میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار خالد محمود چوہان اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار ہمایوں افتخار چشتی کی نہ صرف مکمل حمایت کر رہے ہیں بلکہ ان کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہیں۔

news-1532427360-5978

انتخابی مہم کے آخری روز محمد عرفان نے اپنے علاقے میں تحریک انصاف کے جلسے میں بھی شرکت کی جہاں انہوں نے لوگوں سے بلے پر مہر لگانے کی اپیل کی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں