More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کیا محمد عباس تیسرا ٹیسٹ کھیل پائیں گے ؟

کیا محمد عباس تیسرا ٹیسٹ کھیل پائیں گے ؟

جی ہاں فاسٹ باولر محمد عباس کے بارے دوبئی سے اچھی خبریں نہیں آ رہیں،، معلوم پڑا ہے کہ دوبئی ٹیسٹ میں  فیلڈنگ کے دوران ان کے کندھے میں  انجری ہوگئی تھی،،، خصوصی ٹیسٹ کے بعد ماہرین نے ان کو تین سے چار ہفتے کے آرام کا مشورہ دیا ہے ،، ٹیم ذرائع کے مطابق محمد عباس کا تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں شرکت مشکوک دکھائی دیتی ہے جوکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر قرار نہیں دی جا سکتی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں