More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ کی توقعات سے بڑھ کر محنت کر رہی ہے

دورہ انگلینڈ / ہیڈ کوچ مصباح الحق پر عزم

میچ پریکٹس بہت ضروری ہے، تمام لڑے جان مار رہے ہیں ، مصباح الحق

لمبے عرصے کے بعد پریکٹس ہو رہی ہے تو اچھا لگ رہا ہے ،مصباح الحق

پریکٹس میچ میں بولرز اور بلے بازوں کو زیادہ موقع دیا ہے

یہاں لڑکوں کا پورا پول ہے جس سے مستقبل میں کرکٹ کھیلنے کی آسانی ہوگی

ریڈ بال اور وائٹ بال کی پلاننگ کر رہے ہین

تمام سہولیات بہت اچھی ہیں

لگ رہا ہے تھا کہ وقفے کے بعد دوبارہ شروع کرنے میں مشکل ہوگی

کھلاڑی فزیکل فٹ ہیں اور خوش ہیں

یہاں دو مہینے رہ کر پانچ چھ مہینے کی پلاننگ کرنے کا موقع ملے گا، مصباح الحق

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں