سلو اوور ریٹ کا خمیازہ کپتان بھگتے گا
آئی سی سی نے مصباح الحق پر ایک ٹیسٹ کی پابندی عائد کردی ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ کی بنا پر کپتان ایک ٹیسٹ کے لیے معطل کردیا ہے، سسر کی وفات کی بنا پر کپتان پہلے ہی پاکستان پہنچ چکے ہیں، مبصرین کا کہنا ہے کہ اس پابندی کا اطلاق ہوچکا اور مصباح الحق آئندہ کسی بھی ٹیسٹ میچ میں کھیلنے کے اہل ہونگے
اپنی رائے کا اظہار کریں