More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

مکی آرتھر کی حالیہ حرکت پر آپ کیا تبصرہ کریں گے

مکی آرتھر کی حالیہ حرکت پر آپ کیا تبصرہ کریں گے

مکی آرٹحر کا شمار بلا شبہ دنیا کے مستند کوچز میں ہوتا ہے، ایک اچھے کوچ کی یہ صفت ہوتی ہے کہ وہ ہر نفسیات کے کھلاڑی کو ساتھ لے کر اور ٹیم کے لیے مفید بناتا ہے،،،کھلاڑیوں سے عداوت کامیاب کوچ کی نشانی نہیں ہوتی،،،تاہم کوچ کا اصول پسند اور ڈسپلن قائم کرنے کا ماہر بھی ہونا چاہیے
پاکستانی ہیڈکوچ اور عمر اکمل کے مابین خبریں گزشتہ دنوں خاصی گرم رہیں اور مکی آرتھر نے تسلیم کیا کہ انہوں نے عمر اکمل کو ڈانٹا ضرور مگر گالیاں نہیں دیں
تازہ ترین اطلاعات ہیں پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کے کردار محمد عرفان جب قزافی اسٹیڈیم لاہور ٹیم کو لیکچر دینے آئے تو مکی آرتھر نے ان سے ملنے اور ہاتھ ملانے سے انکار کردیا
ہم تو اس کو قابل ستائش اور مکی آرتھر کا درست فیصلہ سمجھتے ہیں
آپ مکی آرتھر کے اس اقدام کو کیسا سمجھتے ہیں،،،نیچے تبصرے کے خانے میں اپنے رائے دیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں