More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

مارلی بون کرکٹ کلب کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

مارلی بون کرکٹ کلب کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

صدر ایم سی سی کمارا سنگاکارا ٹیم کی قیادت کریں گے،

پی ایس ایل ٹیموں کا حصہ سمت پیٹل، لیم ڈاسن اور فل سالٹ بھی ٹیم کا حصہ،

اجمل شہزاد ہیڈ کوچ، جون اسٹیفسن اسسٹنٹ مینجر، گائے لیوینڈر ٹور مینجر مقرر،

دیگر کھلاڑیوں میں روی بوپارہ، مائیکل برگس، اولیور ہنن ڈلبے، فریڈ کلاسن شامل

مائیکل لیسک، ارون للًے، عمران قیوم، ول روڈز، سفیان شریف، رولف ون ڈر مروو، روز وائیٹلی ٹیم میں شامل

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں