Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

میئرلندن صادق خان بھی پشاور زلمی کی کاوشوں کے معترف

میئرلندن صادق خان بھی پشاور زلمی کی کاوشوں کے معترف

چئیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے لاہورمیں لندن کے ہر دلعزیز مئیر  صادق خان سے ملاقات کی .جاوید آفریدی نے صادق خان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا .ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان کھیلوں کے زریعے دونوں ملکوں کے عوام کو قریب لانے , اکنامک کوریڈور اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا .کرکٹ سے گہری دلچپسی رکھنے والے جانب صادق خان نے پشاور زلمی کی جیت پر جاوید آفریدی کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ پشاور زلمی پی ایس ایل سیزن تھری میں بھی شاندار کارکردگی دکھائے گی . چئیرمین زلمی جاوید آفریدی نے اس موقع پر پشاور زلمی کی شرٹ اور زلمی ٹیم کے دستخط والا بیٹ صادق خان کو پیش کی اور پاکستان سپر لیگ کے میچ دیکھنے کے لیے یوااے ای اور پاکستان آنے کی دعوت دی

mayor-london-sadiq-khan-javed-afridi-peshawar-zalmi

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں