قومی ماس ریسلنگ چیمپیٸن شپ بہاولپور – لاہور فتحیاب
5نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ ڈی ایچ اے بہاولپور میں منعقد ہوٸی جس میں لاہور ڈویژ ن کی مین اینڈ و یمنز کی ٹیم نے 1گو لڈ میڈل. 4 سلور میڈل ۔اور 2 براؤنز میڈل حاصل کیے ۔ لڑکیوں میں آمنہ خان گولڈ میڈ ل۔ اقصیٰ محمد حسین سلور میڈل آمنہ بابر سلورمیڈل سید ندا فاطمہ سلور میڈول حاصل کیے لڑ کوں میں محمدعلی سلور میڈ ل۔ محمد زبیر کانسی کا میڈل یا محمد عثمان نے کانسی کا میڈل حاصل کیا۔ لاہور ڈویژن کی ٹیم کے کوچ عقیل جاوید بٹ۔ اور منیجر عبدالغنی بلال نے لاہور ڈویژن کی ٹیم کی نگرا نی اکی ۔ اس چمپٸن شپ میں بریگیڈیئر بشارت علی پرو جیکٹ ڈی ایچ اے بہاول پور ۔کرغیز سفیر۔ اور نواب فرقان خان صدر پاکستان ما س ریسلنگ فیڈریشن نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں میڈلز کیش پراٸز اور ٹرافیز تقسیم کی
اپنی رائے کا اظہار کریں