More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

  پاکستان کی انگلینڈ  کیخلاف جیت پر کوئی حیرت نہیں ہوئی ہے،کیون پیٹرسن

  پاکستان کی انگلینڈ  کیخلاف جیت پر کوئی حیرت نہیں ہوئی ہے،کیون پیٹرسن

لندن : سابق برطانوی کپتان کیون پیٹر سن نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ  پاکستان کی اس جیت پر مجھے کوئی حیرت نہیں ہوئی ہے ، میں  پاکستان سپر لیگ کے تین ایڈیشنز میں سرفراز احمد کی کپتانی میں کھیلا  ہوں ، ان میں جیت کو پانے کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہے ،مکی آرتھر بھی اس جیت پر کامیابی کے مستحق ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔

پاکستان نے کرکٹ ماہرین کو حیران کرتے ہوئے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دی جس پر کئی غیر ملکی کرکٹ ماہرین نے بھی پاکستانی ٹیم کے بے انتہا تعریف کی ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں