More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

سمارٹ واچز کے استعمال نے پاکستان کے لیے خطرات کے الارم بجا دیے

سمارٹ واچز کے استعمال نے پاکستان کے لیے خطرات کے الارم بجا دیے

سمارٹ واچز دنیا کی جدید ترین گھڑیاں ہیں جو پیغام رسانی حتکہ انٹرنیٹ کے استعمال کے لیے استعمال ہوسکتی ہیں،،،،، لندن سے خبریں ہیں کہ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن کپتان سرفراز احمد اور بابر اعظم سمارٹ واچز پہنے ہوئی دکھائی دیے ہیں جس پر پاکستان کے درپہ برطانوی میڈیا پھر سے متحرک ہوگیا ہے اور انہوں نے اس پر منفی واویلا شروع کردیا ہے
سمارٹ واچز کے استعمال کے بعد آئی سی سی حرکت میں آ گئی ہے اور انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کو سمارٹ واچز کے استعمال سے منع کر دیا،،، فاسٹ باولر حسن علی نے بھی کہا ہے کہ ہمیں مستقبل میں سمارٹ واچز کے استعمال سے منع کردیا گیا
یاد رہے لارڈز ٹیسٹ 2010 پاکستان کے لیے نا ختم ہونے والی شرمندگی کا باعث بنا تھا ایسے میں ایسی گھڑی کا استعمال جو کہ منفی استعمال میں آ سکتی ہے پر حلقہ کرکٹ میں خاصی تشویش کا اظہار کیا ہے

184936_2524452_updates

ادھر تازہ ترین اطلاعات ہیں کہ اسد شفیق بھی سمارٹ واچ کا استعمال کرتے دکھائی دیے اور اس کی نشاندہی میڈیا سینٹر میں بیٹھے ایک صحافی نے کی اور سوال کھڑا کیا ہے کہ سمارٹ واچز کے استعمال پر کیا پالیسی ہے؟

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں