سعودی عرب کی فیفا ورلڈکپ میں تاریخی فتح پر تابی کی کاوش کو خراج تحسین
منگل کو فٹبال ورلڈکپ میں سعودی عرب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 1-2 سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کر دکھایا
۔فیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر دنیائے فٹبال کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا
اس موقع پر تابی لیکس نے برادر ملک کی ناقابل یقین فتح سعودی عرب اور قطر سے اپنے یوٹیوب چینل پر فتح کے جشن نماں منظر براہ راست دکھا کر فٹبال لوورز کے دل جیت لیے
دنیا بھر سے تابی لیکس کے فینز نے تابی لیکس اس کی عمدہ کاوش کو سراہتے ہوئے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ یہ سلسہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے
اپنی رائے کا اظہار کریں