ویرات کوہلی ، لاہور قلندرز کے فاسٹ باولرز سے متاثر ہوئے بنا نہ رہ سکے
بھارتی ٹیم آج کل آسٹریلیا کے دانت کھٹے کیے ہوئے ہے اور کپتان ویرات کوہلی شاید ہی کسی باولر کو کھاتے میں لاتے ہونگے اور دنیا کے ہر باولر کی درگت بنا چکے ہیں مگر لاہور قلندرز پلیئرز ڈویلپمنٹ کی دریافت حارث روف اور سلمان ارشاد نے ویرات کوہلی کو ہلا کر رکھ دیا جی ہاں سڈنی میں لگنے والے تربیتی کیمپ میں لاہور قلندرز حارث روف اور سلمان ارشاد نے جب ویرات کوہلی کو باولنگ کی تو وہ محتاط کھیلتے نظر آئے
بیٹنگ سیشن کے بعد کوہلی نے لاہور قلندرز کے باولرز حارث روف اور سلمان ارشاد کی صلاحیتوں کی تعریف کی اور ان کے تصاویر بھی بنوائیں
اپنی رائے کا اظہار کریں