کرکٹ لاہور قلندرز — کمشیر دے اندر
پاکستان کرکٹ بورڈ تو اپنا وعدہ وفا نہ کر سکا کہ پی ایس ایل میں کشمیر کے نام سے کرکٹ ٹیم شامل کی جائے مگر لاہور قلندرز وعدے تو نہیں کیے تھے مگر وادی کشمیر میں کرکٹ کو پھر سے زندہ کرنے میں اہم کردار شروع کردیا ہے،،،میر پور اور مظفر آباد ٹرائلز میں 80000 کھلاڑیوں کی شرکت نے ثابت کیا کہ کشمیر میں بھی کرکٹ اتنی ہی مقبول ہے جتنی پاکستان کے دیگر علاقوں میں
لاہور قلندرز نے فروغ کرکٹ کے لیے محض کشمیر میں ٹرائلز نہیں کروائے بلکہ رائزنگ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا راونڈ بھی مظفر آباد میں شروع کروا دیا جہاں پہلے دن راولپنڈی اور سرگودھا کی ٹیموں نے فتح حاصل کی
اس موقع وزیر اعظم آزاد کشمیر اور مالک لاہور قلندرز نے اپنے اپنے پیغام میں کہا اس کے لیے اور پہلے دن کی رونقوں پر مبنی
ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں