عبداللہ شفیق 96 رنز پر کمنز کا شکار کا بن گٸے
کراچی ٹیسٹ گزشتہ روز ہی دلچسپ صورت حال میں داخل ہو گیا تھا جب بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے 171 رنز پارٹنر شپ قاٸم کر کے ہارا ہوا میچ اپنے کورٹ میں کھینچ لیا ۔ کھیل کے آخری روز
دونوں کھلاڑیوں کی جانب سے محتاط انداز میں اپنی ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا گیا تاہم عبداللہ شفیق 96 رنز بنا کر نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور پیٹ کمنز کی گیند پر سلپت میں کیچ آؤٹ ہو گئے
پاکستان کو ابھی بھی جیت کے لیے 252 رنز درکار ہیں بابراعظم 137 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں جبکہ انکو تجربہ کار فواد عالم کا ساتھ حاصل ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں