More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کرکٹ کی دیوی کراچی پہ مہربان

جی ایک مدت سے اہالیان کراچی انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم تھے مگر اب ان کی تمام محرومیاں ختم ہوگئی ہیں اور پی ایس ایل فائنل کے بعد ویسٹ انڈیز بھی اپنے تین ٹی ٹونٹی میچ کراچی میں کھیلے گی
نجم سیٹھی نے یہاں دوبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان پی ایس ایل ٹرافی کراچی جانے کے لیے TCS حکام کے حوالے کی گئی اور یہ ٹرافی چوبیس مارچ کو اسٹیڈیم میں تقریب رونمائی کے لیے پیش کردی جائے گی
نجم سیٹھی نے پرجوش انداز میں اعلان کیا کہ یکم، دو اور چار اپریل کو ویسٹ انڈیز اپنے تین ٹی ٹونٹی میچز بھی کراچی میں ہی کھیلے جائیں گے
اس موقع پر نجم سیٹھی کے کیا جزبات و اعلانات تھے وہ دیکھنے اور سننے کے لیے آپ کو ویڈیو دیکھنا ہوگی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں