کراچی پریمئیر لیگ اچانک پی سی بی کو کھٹکنے لگی
کراچی پریمئیر لیگ اچانک پی سی بی کو کھٹکنے لگی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی ک سٹیڈیم کے ڈریسنگ روم اور کھلاڑیوں کے لیے مخصوص ایریاز میں غیر متعلقہ افراد کی بھر مار ہے ، ذرائع کا کہناہے کہ کراچی پریمئیر لیگ اچانک پی سی بی کو کھٹکنے لگی۔
، پی سی بی نے آفیشلز کو ہدايت جاری کی ہیں کہ کے پی ایل منظور شدہ کرکٹ نہیں اور وہ اس کا حصہ نہ بنیں۔فواد عالم ، محمد سمیع، سہیل خان سمیت درجنوں قومی کھلاڑی لیگ کا حصہ ہیں، قومی کھلاڑی صرف بورڈ سے منظور شدہ ليگ کا حصہ ہی بن سکتے ہیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں