Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں

کامران اکمل کا تابی لیکس سے خصوصی انٹرویو میں بڑا اعلان

کامران اکمل کا تابی لیکس سے خصوصی انٹرویو میں بڑا اعلان

تابی لیکس نے اپنی شاندار روایات برقرار رکھتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سٹار پشاور زلمی کا پنجابی میں ایسا انٹرویو کیا ہے جو شہرہ آفاق مقبولیت اضافہ کرے گا
کامران اکمل نے اپنی کارکردگی کو کرکٹ میں زندہ رہنے کے لیے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ابھی بھی مایوس نہیں ہیں اور پر امید ہیں کہ قومی ٹیم میں ان کی واپسی ہوگی،،
کامران اکمل نے اس انٹرویو میں کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ پی ایس ایل پاکستان میں کروایا جائے اور T10 لیگ کی حمایت سے پرہیز کیا جائے،، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نیا قانون کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑی صرف ایک لیگ کھیل سکتے ہیں انصاف پر مبنی نہیں کیونکہ جو کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ میں تو ہیں مگر قومی ٹیم کے کسی فارمیٹ میں نہیں ،،، وہ کیا کریں اور کہا جائیں ؟ کیونکہ کرکٹ ہی ان کا اوڑھنا بچھونا ہے
کامران اکمل نے اپنے خصوصی انٹرویو میں اپنے کیریئر کا اہم اعلان کرتے کہا وہ مزید چار سال کرکٹ کھیلیں گے کیونکہ وہ عزت کے ساتھ کرکٹ سے رخصت ہونا چاہتے ہیں اور کرکٹ سے رخصتی کے بعد وہ لیگ کرکٹ کو بھی خیر باد کہہ دیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں