فیصل آباد نے کھیلتا پنجاب میں سنسنی خیز میچ میں ساہیوال کو چت کر دیا
کھیلتا پنجاب گیمز کبڈی کا فائنل فیصل آباد ڈویژن نے جیت لیا ہے، فائنل میں فیصل آباد نے ساہیوال ڈویژن کو کانٹے دار مقابلے کے بعد47-46سے شکست دے دی ہے، ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹرمحمد کلیم اور ڈائریکٹرسپورٹس رانا ندیم انجم مہمان خصوصی تھے، ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم نے کھلاڑیوں میں انعامات اور میڈلز پہنائے، جیتنے والی ٹیم فیصل آباد ڈویژن کو 5لاکھ اور رنر اپ ساہیوال کو 3لاکھ کے انعامی چیک دیئے گئے، کبڈی فائنل شائقین کبڈی کا جوش وخروش دیدنی تھا
صرف تابی لیکس نے آپ کے لیے پورے میچ کی ویڈیو تیار کی ہے
Kabaddi Wargi JOSH! | Best Matches of Punjab | Punjabi Kabaddi 2025
اپنی رائے کا اظہار کریں