ورلڈ کپ 2020ء کی ٹیمیں آج گورنر ہاوس کی مہمان بنیں گی
کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کی ٹیمیں آج گورنر ہاوس کی مہمان بنیں گی۔
گورنر ہاؤس میں تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی سمیت اہم شخصیات شریک بھی ہوں گی۔
گلوکار عارف لوہار عشائیہ کے موقع پر خصوصی طور پر پرفارم کریں گے۔
غیر ملکی کھلاڑیوں کی میگا ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ گورنر چوہدری سرور
غیر ملکی ٹیموں کو سیکیورٹی سمیت تمام سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ گورنر چوہدری سرور
غیر ملکی ک کھلاڑیوں کی پاکستان آمد ملک میں امن و استحکام کا ثبوت ہے۔گورنر پنجاب
امن کا کریڈٹ افواج پاکستان اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو جاتا ہے۔گورنر پنجاب
کھیل کے میدان آباد ہو رہے ہیں ملک معاشی طور پر مظبوط ہو رہا ہے ۔ گورنر پنجاب
وزیر اعظم عمران خان ملک کو درست سمت میں لے کر جا رہے ہیں۔گورنر پنجاب
گورنر پنجاب کا کبڈی ورلڈ کپ کے حوالے سے بیان۔
اپنی رائے کا اظہار کریں