More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

اور جنید خان کو بڑا اعزاز حاصل کرنے سے محروم کردیا گیا

اور جنید خان کو بڑا اعزاز حاصل کرنے سے محروم کردیا گیا

صاحب جنید خان کا شمار ان پاکستانی کرکٹرز میں ہوتا ہے کہ جن کو کبھی تسلسل سے کھیلنے کا موقع نہیں دیا گیا اور ان کو اکثر حوصلہ شکنی دیکھنے کو ملی،،، ایسے میں جب پاکستان سری لنکا سے پہلے چار ون ڈے جیت چکا ہے اور پانچویں ون ڈے میں جنید خان کو ڈراپ کردیا گیا ،، حالانکہ یہ ون ڈے جنید خان کی زندگی کا یادگار ترین ون ڈے ہو سکتا تھا کیونکہ ون ڈے میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کرنے کے لیے ان کو محض تین وکٹیں درکار تھیں اور اگر آج انکو موقع دیا جاتا تو یک روزہ میچز میں 100 وکٹیں لینے والے 20ویں پاکستانی باﺅلر بن جاتے،،، وسیم اکرم 502 وکٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں