جان سینا کو بھی کرکٹ کا بخار ہوگیا
یہ کرکٹ کا بخار جسے چڑھ جائے تو مشکل سے ہی افاقہ ہوتا ہے،،،، کرکٹ اب مخصوص ممالک کی بجائے دنیا بھر میں مقبول ہورہا ہے حتکہ اس بخار کے اثرات امریکہ بھی جا پہنچے ہیں،،،،
مشہور ریسلر اور اداکار جان سینا آج کل اپنی فلم آنے والی فلم ‘Ferdinand کی تکمیل کے لیے آسٹریلیا آئے ہوئے ہیں،،،، اور کرکٹ کا شوق ان کو سڈنی تھنڈر کی گراونڈ پر لے آیا ہے جہاں مشہور عالم آل راونڈر شین واٹسن نے ان کا ستقبال کیا اور کرکٹ کے داو پیچ سکھائے
جان سینا نے سماجی رابطے پر اپنے کرکٹ کھیلنے کے تجربے کو یاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ سڈنی میں کچھ روز مزے میں گزارے یہاں تک کہ ٹیچر نے حاضری لگائی اورمیری غیرحاضری لگا دی
شین واٹسن نے بھی جان سینا کے ساتھ گزارے وقت کو یاد گار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس عظیم ریسلر کے لیے بہترین بلا ہی بہترین تحفہ ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں