Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں

جان سینا – پشاور زلمی فاونڈیشن کے لیے بیٹنگ کریں گے، جاوید آفریدی

جان سینا – پشاور زلمی فاونڈیشن کے لیے بیٹنگ کریں گے، جاوید آفریدی

مشہور عالم ریسلر اور اداکار جان سینا کی کرکٹ مصروفیات آج کل زبان زد عام ہیں اور انہوں نے سڈنی تھنڈر میں شین واٹسن کے ہمراہ بلے بازی کے گر سیکھنے میں مصروف نظر آئے،،،، جان سینا اس تجربے کو یاد گار قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کو کلاس روم کے ایک سٹوڈنٹ کی طرح دیر سے آنے پر غیر حاضری کا بھی سامنا کرنا پڑا
cena-peshawar-zalmi

جان سینا کے کرکٹ لگاو کو دیکھتے ہوئے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ان سے رابطہ کیا ہے اور جاوید آفریدی نے یہ خوشخبری دی ہے کہ بہت جلد جان سینا پشاور زلمی فاوںدیشن کے لیے بیٹنگ کریں گے،،،تاہم اس کے مقام اور دن کا تعین کیا جانا ابھی باقی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں