حسان خان اور سرفراز احمد کی تابی لیکس سے خصوصی گفتگو
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سنطانز کو اہم میچ میں شکست دے کر پی ایس ایل میں واپسی کا نقارہ بجا دیا ہے،، کپتان سرفراز احمد نے عندیہ دے دیا ہے کہ وہ ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کے لیے آ سکتے ہیں،، کپتان نے تماشائیوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اب بڑی تعداد مین اسٹیڈیم میں آکر میچز دیکھیں
نوجوان حسان خان اپنی یاد گار کارکردگی پر نازاں دکھائی دیے اور وہ بھی اپنی ٹیم کو کم بیک کرتا دیکھ رہے ہیں
حسان خان پر امید ہیں کہ وہ اپنی کارکردگی سے قومی ٹیم میں جگہ بنا لیں گے
اور بہت کچھ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیے
اپنی رائے کا اظہار کریں