More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے تابی لیکس کی پیشگوئیاں سو فیصد درست ثابت

پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے تابی لیکس کی پیشگوئیاں سو فیصد درست ثابت

فخر زمان کی انجری کے بعد پاکستان کو موقع ملا تھا کہ وہ ساجد خان کو ٹیم میں شامل کرتے اور طیب طاہر کی جگہ دبئی میں درجنوں میچ کیلنے والے عثمان خان کو بطور اوپنر ٹیم میں شامل کیا جاتا
مگر جب فاتح ٹیم کو یکسر تبدیل کر کے عقل سے بالاتر ٹیم کا اعلان کیا گیا تو پھر ایسے ہی نتائج بھگتنا پڑنے تھے
اس ساری صورت حال میچ سے قبل تابی لیکس نے اپنے وی لاگ میں جو تجزیہ پیش کیا وہ حسب روایت سو فیصد درست ثابت ہوا
آپ بھی یہ وی لاگ پورا دیکھیے اور ویڈیو کے نیچے اپنی قیمتی آراء دیجیے
pak-vs-ind-champions-trophy

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں