More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کیوی باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ ۔۔۔۔ بھارتی ٹیم کم ترین سکور پرآؤٹ

کیوی باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ ۔۔۔۔ بھارتی ٹیم کم ترین سکور پرآؤٹ

ہملٹن میں جاری نیوزی لینڈ بھارت چوتھےون ڈے میں بھارتی ٹیم صرف 92 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق اس اہم ترین میچ میں بھارتی ٹیم کے بیٹمینوں کی ایک بھی نہ چلی ۔بھارت کی طرف سے صرف چار کھلاڑی ڈبل فگر کا ہندسہ کراس کر سکے ۔

یاس چاہل نے سب سے زیادہ 18 رنز بنائے شیکر دھون نے 13،ہاردیک پانڈیا نے 16جبکہ کلدیپ یادیو نے 15 رنز بنائے ۔نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ 10 اوروں میں 21 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔گرینڈ ہوم نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم اب تک چھ اوروں میں 2 وکٹیں گنوا کر 39 رنز بنا چکی ہے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں