چیمپیئنز ٹرافی سمیت پاک بھارت میچز خوش اسلوبی سے طے پا گئے
چیمپیئنز ٹرافی اور پاک بھارت میچز کے حوالے سے بڑی خبر! دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازعات آخرکار خوش اسلوبی سے حل پا گئے ہیں۔ متنازعہ ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق ہوا، جس کے تحت میچز نیوٹرل وینیوز پر بھی کھیلے جائیں گے۔ شائقین کرکٹ کے لیے یہ بڑی خوشخبری ہے جو دونوں ٹیموں کو ایکشن میں دیکھنے کے منتظر ہیں۔”
مزید معلومات کے لیے اپ ڈیٹس دیکھتے رہیں! اور آفتاب احمد تابی کا تازہ تجزیہ ویڈیو دیکھیں سب حقائق آپکو سمجھ آ جائیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں