انعام بٹ نے میکسیکو کے ریسلر کو چند سیکنڈ میں شکست دے دی– ویڈیو
ڈیلان میں منعقد ہونے والی ورلڈ بیچ چیمپئین شپ میں پاکستانی ریسلر ایک نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں جہاں عنائیت اللہ نے تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا تو پاکستان کے نامور ریسلر انعام بٹ نے اپنے پہلے مقابلے میں اپنے میکسیکن حریف کو بآسانی شکست سے دو چار کردیا
دیکھیے مقابلے کی خصوصی ویڈیو
اپنی رائے کا اظہار کریں