امام الحق کیوی باؤلر کے باؤنسر سے زخمی، گراؤنڈ سے باہر
دبئی : دوسرے ون ڈے میں امام الحق خطرناک باؤنسر لگنے کے بعد ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے رنز جب 54 پر پہنچے تو 34 بالز پر 16 رنز بنا چکے تھے .جب انہیںکیوی باؤلر نے زور دار باونسر کروائے جس سے وہ بچ نہ سکے ،
چھوٹ اتنی شدید تھی کہ امام الحق کو ریٹائرڈ ہرٹ ہوکر گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا.ان کے ساتھ دوسرے اوپنر فخر زمان نے ابھی 34 رنز بنائے ہیںجبکہ امام الحق کی جگہ پر بابر اعظم بیٹنگ کرنے آگئے ہیں
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق امام الحق کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں