More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سب کو ہنسانے والا امام الحق بھی قومی ٹرین پکڑنے نکل پڑے

سب کو ہنسانے والا امام الحق بھی قومی ٹرین پکڑنے نکل پڑے

پی سی بی جس کرکٹر ایک رکن کہہ رہی ہے ذرا کامن سینس لڑاٸیں تو پتہ چلتا ہے کہ چُلبلے امام الحق تصاویر اور ویڈیوز سے غاٸب ہیں ۔

نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کے اسکواڈ کے آخری رکن امام الحق کی مینجڈ آئیسولیشن بھی مکمل
امام تاخیر سے کوویڈ 19 کی تشخیص کے بعد کرائسٹ چرچ میں ہی آئیسولیشن مکمل کررہے تھے
مذکورہ رکن کو جمعرات کو نیوزی لینڈ کے محکمہ صحت نے کلیئرنس دے دی تھی
رکن کلیئرنس ملنے کے بعد کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاؤن روانہ ہوگئے
آئیسولینش مکمل کرنے والے قومی اسکواڈ کے رکن آج کوئنز ٹاؤن میں پاکستان کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں