More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

امام الحق کے چاہنے والوں کے لیے بُری خبرآگئی

امام الحق کے چاہنے والوں کے لیے بُری خبرآگئی

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے امام الحق کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امام الحق کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی 20 سکواڈ میں شامل کر لیاگیا ہے ۔ ذرائع کا مزید کہناتھا کہ جارحانہ بلے بازی کرنے والے مڈل آرڈر آصف علی کو بھی ٹی 20 میں شامل کیا جائیگا ۔

ون ڈے سیریز کے بعد امام الحق ، محمد رضوان اور شان مسعود وطن واپس آجائیں گے ۔

پاکستانی اننگز کا آغاز فخرزمان اور صاحبزادہ فرحان کریں گے ۔ جب کہ مڈ ل آرڈر میں بابر اعظم ، شعیب ملک ، محمد حفیظ ، حسین طلعت ، آصف علی  اور سرفراز احمد ہوں گے ۔

پاکستان اور افریقہ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز   یکم ، تین اور چھ فروری کو  کھیلے جائیں گے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں