More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٰٰعماد وسیم ریٹائرمنٹ، تابی لیکس نے اگست کی پیشگوئی درست ثابت،وجہ جانیے

ٰٰعماد وسیم ریٹائرمنٹ، تابی لیکس نے اگست کی پیشگوئی درست ثابت،وجہ جانیے

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد عماد وسیم کی کارکردگی انتہائی قابل ستائش رہی مگر محض ٹیم منیجمنٹ کی ناپسندیدگی کی بنا پر قومی ٹیم سے دور رکھا گیا باوجود اس کے پاکستان بورڈ نے ان کو سینٹرل کنٹریکٹ میں‌کیٹیگری سی میں‌رکھا مگر انہوں نے دل برداشتہ ہوکر اور کچھ نئے عزائم کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
وجوہات جاننے کے لیے لنک کو کلک کریں اور جانیے Imad Wasim Drops Bombshell: Leaving Pak Cricket for County and then IPL

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں