آئس کرکٹ میچ — پریکٹس فوٹیج تابی لیکس کو موصول
آٹھ اور نو فروری کو دنیائے کرکٹ میں ایک اور ہنگامہ ہونے جارہا ہے جب دنیائے کرکٹ کے مہان کھلاڑی برف جی ہاں برف پر کرکٹ میچ کھیلیں گے اور سپر سٹارز نے نے وہاں نیٹ پریکٹس بھی شروع کردی ہے،،، تابی لیکس کو اس یاد گار میچ کے لیے نیٹ پریکٹس کی ویڈیو موصول ہوئی ہے جسمیں پاکستان مشہور کوچ اور پی سی بی ویمن سلیکشن کمیٹی کے سربراہ جلال الدین کمنٹری کرتے ہوئے بھی سنائی دیں گے
شاۃد آفریدی کی ٹیم میں
Shahid Afridi’s Royals XI squad: Shahid Afridi (Pakistan), Shoaib Akhtar (Pakistan), Abdul Razzak (Pakistan), Jacques Kallis (South Africa), Graeme Smith (South Africa), Daniel Vettori (New Zealand), Nathan McCullum (New Zealand), Grant Elliott (New Zealand), Monty Panesar (England), Owais Shah (England), Matt Prior (England), Aidan Andrews (Switzerland)
اپنی رائے کا اظہار کریں