More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کہا بھی تھا نواز کی جگہ سلمان آغا کو بطور آف سپنرر کھیلا دو – میری گیارہ

کہا بھی تھا نواز کی جگہ سلمان آغا کو بطور آف سپنرر کھیلا دو – میری گیارہ

نشاہدہی کرنا صحافی کا اصل کام ہے، ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے لیکر اب لیفٹ آرم سپنرز محمد نواز انتہائی مہنگے ثابت ہو رہے ہیں مگر وہ شاید کپتان بابر اعظم کو کچھ ذیادہ ہی بھا گئے اور کیٹیگری سی کے حامل عماد وسیم ٹیم کے نزدیک تک نہیں لگنے دیا جارہا
پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ کہ اگر سعود شکیل کو اگر باؤلنگ کروائی جائے تو محمد نواز سے کم پھنٹی کھائیں گے جبکہ سلمان آغا کو بطور آف سپنر شامل کر کے ٹیم کو تگڑا کیا جا سکتا ہے
www.youtube.com/@tabileaks
تابی لیکس نے اپنے حالیہ ویڈیو وی لاگ کیا کہا سننے کے لیے ICC World Cup 2023 | Pakistan need just 1 change | Empty Stadiums | Tabi Leaks

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں