بابر اعظم سمیت کوئی پاکستانی کھلاڑی آئی سی سی الیون میں شامل نہیں
جی ہاں آئی سی سی کی جانب سے بنائی جانے والی ورلڈکپ الیون میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں کیا گیا حتکہ عمدہ کارکردگی کے حامل اور آئی سی سی رینکنگ کے اوپر کے نمبرز نظر آنے والے بابر اعظم کو بھی گیارہ کھلاڑیوں میں شامل نہیں کیا گیا
آئی سی سی کی جانب ورلڈکپ الیون کے کھلاڑیوں کی تصویر کچھ یوں ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں