Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ نئے قوانین کے تحت کھیلا جائے گا

ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ نئے قوانین کے تحت کھیلا جائے گا

لندن میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں آئی سی سی بورڈ نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ ئے قانون کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا روایتی انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ایشز سیریز شروع ہوگی
نئے قوانین کے تحت کسی کھلاڑی کے سر میں چوٹ لگنے سے متبادل کھیلنے کا اہل ہوگا تاہم چوٹ کی نوعیت دیکھ کر میچ ریفری فیصلہ کرے گا کہ متبادل کھلاڑی کھیل سکتا ہے یا نہیں؟
اس سلسلے میں دوسرا قانون خاصا دلچسپ ہے کہ سلو اوور ریٹ پر کپتان معطل نہیں ہوگا بلکہ سلو اوور ریٹ کرنے والی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیممپیئن شپ میں فی اوور دو پوائنٹس کھو بیٹھے گی یعنی جتنے اوورز کم کیے ہونگے ان کا بھگتان ورلڈ ٹیسٹ سیریز چیمپیئن شپ میں دینا ہوگا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں