More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

آئی سی سی نے منچلے کھلاڑیوں کے لیے آہنی ضابطہ اخلاق جاری کردیا

آئی سی سی نے منچلے کھلاڑیوں کے لیے آہنی ضابطہ اخلاق جاری کردیا

ڈبلن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کیلئے ضابطہ اخلاق مزید سخت کرتے ہوئے بال ٹیمپرنگ کو لیول 3 کا جرم قرار دیا جسکی زد میں آنے والے کھلاڑی کو 6 ٹیسٹ میچز تک کی پابندی کی سزا دی جاسکتی ہے
دیگر فیصلوں میں

ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ بدتمیزی پر سزا ہوگی
آئی سی سی کے مطابق ٹیمپرنگ کے علاوہ گیند سے غیرفطری فائدہ حاصل کرنے پر بھی کھلاڑی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا سامنا کرنا ہوگا

لیگز کی بھرمار اور اس سے کرکٹ کے حسن کو درپیش خطرات کا بھی جائزہ لیا گیا تاہم اس کے متعلق اکتونر اجلاس میں فیصلہ سازی ہوگی  اور قومی کھلاڑیوں کی شرکت کا معیار بھی طے کیا جائے گا
ٹیسٹ چیمپیئن کو بھی حتمی شکل دینے کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں اضافی دن رکھے جانے کا بھی فیصلہ کیا گیا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں