آئی سی سی نے2022 کے ایمرجنگ کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا کوئی پاکستانی شامل نہیں
دبئی(نمائندہ تابی لیکس)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2022 کے ایمرجنگ کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں، بھارت کے ارشدیب سنگھ، جنوبی افریقہ کے مارکو جینسن، افغانستان کے ابراہیم زادران اور نیوزی لینڈ کے فن ایلن شامل ہیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں