More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا

دبئی :آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا،افتتاحی میچ انگلینڈاورجنوبی افریقا میں 30 مئی کو کھیلاجائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا،افتتاحی میچ انگلینڈاورجنوبی افریقا میں 30 مئی کو کھیلاجائے گا۔

پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کیخلاف31 مئی کو کھیلے گا،جبکہ پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے 16 جون کو میچ ہو گا، ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 9 اوردوسرا 11 جولائی کو کھیلاجائے گا۔کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا فائنل 14 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں