شہریارخان، ہاکی ٹیم کو ویزے نہ ملنے پر نہیں پریشان
معزروں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین پی سی بی قزافی اسٹیڈیم لاہور میں ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ ایک شام منائی، جس میں انہوں نے نہ صرف ٹیم کی اعلی کارکردگی پر پانچ لاکھ انعام کا اعلان کیا بلکہ آئندہ بھی بھرپور تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا
جہاں ساری دنیا تو قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو ویزے نہ ملنے پر پریشان ہے مگر شہریارخان نہیں، کیونکہ ان کے مطابق بھارت سے اسی رویے کا یقین تھا، سربراہ پی سی بی کئی سال سے الاپے جانے والے راگ کو دہراتے نظر آئے کہ بھارتی حکام کو نو سیریز کھیلنے کے معاہدے کی پاسداری کرنی چاہیے
مگر زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں، متعصب بھارتی حکومت پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کے دعووں میں کسی اور شعبے میں کامیاب رہی یا نہیں، مگر کھیل کے میدان میں ان کی پالیسی پں کے اداروں کو مات دیے ہاکستانی کھیلووئے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں