More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ہاکی ورلڈ کپ میں پا کستان ٹیم اپنا دوسرا میچ آج ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی

ہاکی ورلڈ کپ میں پا کستان ٹیم اپنا دوسرا میچ  آج ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی

14واں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارتی ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوینشوار میں جاری ہے ۔

میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ٹورنامنٹ میں آج پول ڈی کے دو میچ کھیلے جائیں گے ۔پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کو ابتدائی میچ میں جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا تھا ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں