راشد لطیف اور وسیم اکرم کا اعزاز
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

مشہور زمانہ کمنٹیٹر ہینری بلوفیڈ کی ٹیم میں دو پاکستانی

مشہور زمانہ کمنٹیٹر ہینری بلوفیڈ کی ٹیم میں دو پاکستانی

مشہور زمانہ کمنٹیٹر ہینری بلوفیڈ نے حال ہی میں اپنی حیات کی بہترین ورلڈ الیون تیار کی ہے، جس میں دو پاکستانی اور ایک بھارتی کھلاڑی سچن ٹنڈولکر شامل ہیں، جبکہ وہ کالی آندھیوں کے حصار میں نظر آتے ہیں اور بجا طور پر ایک زمانہ تھا جب کالی آندھیوں کا ڈنکا بجتا تھا

rashid-latif

ہینری کی ٹیم میں دو پاکستانیوں کی شمولیت ان کی صلاحیتوں کا اعتراف  ہے، جی ہاں سابق کپتان راشد لطیف اور سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم کو ہینری نے اپنی ٹیم میں رکھا ہے

وسیم اکرم  کو تو بھرپور کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا مگر راشد لطیف کا کیریئر سمندری لہروں کی طرح اتار چڑھاو کا شکار رہا، کبھی پاکستان کرکٹ بورڈ تو کبھی وہ خود اپنے لیے مشکلات کا سامان پیدا کرتے رہے ، اگر راشد لطیف مصلحت پسند ہوتے تو ماہرین کا ماننا ہے کہ ان کے بیگ میں اتنے ریکارڈز ہونے تھے جتنے کسی امیر کرکٹر کے بیگ میں پیسے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں