More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

حسن علی نے لارڈز کرکٹ گراونڈ والوں کے دل جیت لیے

حسن علی نے لارڈز کرکٹ گراونڈ والوں کے دل جیت لیے

قسمت کی دیوی پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی پر ہر طرح سے مہربان ہے اور شاید ہی کوئی ایسا دن ہو جب حسن علی کے لیے کوئی خوشخبری نہ آتی ہو،،، جی ہاں لارڈز کرکٹ گراونڈ کہ جس کی تاریخ کئی سو سال پر محیط ہے نے سال کے بیس بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے ،،،جسمیں حسن علی کا نام بیسویں نمر پر ہے

ords-cricket-ground

چیمپیئنز ٹرافی میں تیرہ وکٹوں نے حسن کو یہ اعزاز حاصل کرنے میں سب سے ذیادہ مدد دی ہے

وہ اب تک پینتالیس وکٹیں حاصل کرچکے ہیں  اور 759ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے کے بہترین بولر بھی ہیں
آئر لینڈ کے خلاف 2016 میں ڈیبیو کرنے والے حسن علی اب تک ون ڈے کے چھیبیس ون ڈے میچوں میں 56 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں