قومی ٹیم سری لنکا کو شکست دینے کو تیار ہے،،،،محمد حفیظ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیم کو اپنے ہدف کا پتہ ہے اور سب کو ،معلوم ہے کہ سری لنکا کو شکست دے کر ہی سیمی فائنل تک رسائی ممکن ہے،،،ایک سوال کے جواب میں حفیظ نے کہا کہ ان کو خوشی ہوتی ہے ہماری ٹیم کو انپریڈکٹ ایبل کہا جاتا ہے
محمد حفیظ کی مکمل گفتگو سننے کے لیے
ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں