More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

سپر سٹار کرکٹرز — تابی لیکس کے مداح

سپر سٹار کرکٹرز — تابی لیکس کے مداح

تابی لیکس کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ سچ اور دلچسپی کو ملا کر آپ تک ستھری خبریں ،، انٹرویوز اور کالم پیش کیے جائیں،،، تابی لیکس کے لکھے گئے کالمز کو بے حد پزیرائی مل رہی ہے
آپ کو جان کر خوشی ہوگی کہ قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان کرکٹ سے جڑے تمام سابق و موجودہ کھلاڑی ہمارے کام کے مداح ہیں
محمد حفیظ کا دلچسپ انٹرویو ہم نے کل پیش کیا اور یہ ہمارے لیے اعزاز ہے کہ محمد حفیظ نے نہ صرف اس کو پسند کیا بلکہ ٹوئٹر پر اسے ری ٹویٹ کرکے ہماری کاوشوں کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
تابی لیکس بہت جلد آپ کے لیے ان سپر سٹارز کے انٹرویوز کا سلسلہ پھر سے شروع کرنے والا ہے جنکو آپ سننا اور دیکھنا چاہتے ہیں،،، آپ بھی ہمیں Twitter پر فالو کر سکتے ہیں

ہمارا ٹوئٹر اکاونٹ ہے tabi4media
ہمیں فالو کریں اور سب سے جدا اور سچ پر مبنی حقائق سے آشنا رہیں

شکریہ

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں