More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

اخلاقیات اور ڈسپلن کی پابندی – کھلاڑی محمد حفیط سے نالاں

اخلاقیات اور ڈسپلن کی پابندی – کھلاڑی محمد حفیط سے نالاں

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس میں کارکردگی کی حیثیت ثانوی ہے مگر اس کا اصل حسن ڈسپلن، اخلاقیات ہے، ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیط بھی قومی ٹیم میں‌ ڈسپلن اور اخلاقیات کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں مگر شتر بے مہار اور پی ایس ایل فرنچائزز کے بگاڑے ہوئے کھلاڑیوں کو محمد حفیظ کے سخت اقدامات ہضم نہیں ہو رہے
ایک ممتاز ویب سائٹ کا دعوی ہے کہ کھلاڑیوں نے نجی گفتگو میں محمد حفیظ کے سخت اقدامات پر عدم اطمینان اور ناراضی کا اظہار کیا ہے کیونکہ محمد حفیظ نے وضح کردہ ضابطہ اخلاقیات کی ورزی کی صورت میں 500 ڈالرز جرمانہ کے احکامات جاری کیے ہوئے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں