حفیظ باولنگ ایکشن نتیجہ ،،،، آیا چاہتا ہے
جی ہاں محمد حفیظ کے فینز انتہائی اضطراب میں ہیں کہ محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن کا نتیجہ کب آ رہا ہے اور کیا وہ دوبارہ سے باولنگ کرتے نظر آئیں گے ؟ اور اس سلسلے میں ہم کو بے شمار پیغامات موصول ہو رہے ہیں
تو محمد حفیظ کے مداحوں کے لیے خبر ہے کہ محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن کا رزلٹ آج سمیت آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع ہے مگر یہ بتانا قبل از وقت ہے کہ نتیجہ ان کے حق میں آئے گا یا مخالفت میں
مگر ماہرین کہہ رہے ہیں محمد حفیظ اپنے بائیو مکینک ٹیسٹ کے بعد خاصے پر سکون نظر آ رہے ہیں اور ان کو پورا یقین ہے کہ وہ پھر سے انٹرنیشنل کرکٹ میں بال گھوماتے نظر آئیں گے
تو محمد حفیظ کے فینز شروع ہوجائیں دعائیں کرنے کو کیونکہ دعا کسی بھی کامیابی میں بڑی اہمیت کی حامل ہوتی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں