محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار
تازہ ترین اطلاعات ہیں نئے باولنگ ایکشن میں نظر آنے والے سابق کپتان محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن کو تیسرے ون ڈے میں ایک بار پھر مشکوک قرار دے دیا گیا اور اس سلسلے میں آئی سی سی آئندہ کا لائحہ عمل بھی بتا دیا ہے
تفصیلات آئی سی سی کی پریس ریلیز میں دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں